جب اللہ تعالٰی کسی کو نعمت دیں!

رشک اور حسد میں بہت کم فاصلہ ہے۔ رشک کب حسد میں تبدیل ہو جاتا ہے انسان کو خبر بھی نہیں ہوتی۔۔۔ انسان کا نفس ہر چیز میں اعلیٰ معیار کی طلب پر پیدا کیا گیا ہے۔ اسی لیے وہ ہمیشہ دوسروں سے ممتاز، الگ، منفرد، One and Only بننا چاہتا ہے وہ نہیں چاہتا کہ … جب اللہ تعالٰی کسی کو نعمت دیں! پڑھنا جاری رکھیں

تعطیلات میں بچوں کی تربیت

تحریر: ڈاکٹر بشریٰ تسنیم آج کے عدیم الفرصت دور میں اگر خوش قسمتی سے فرصت کے کچھ لمحات میسر آ جائیں اور اہلِ خانہ مل جل کر کچھ وقت گزار سکیں تو بلاشبہ یہ اللہ تعالیٰ کی کسی نعمت سے کم نہیں۔ اسی بات کی اہمیت کے پیش نظر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے … تعطیلات میں بچوں کی تربیت پڑھنا جاری رکھیں

خالی دامن

’’تمہارا کیا خیال ہے، کل کی دعوت کے بارے میں؟‘‘ فرح نے اپنی بہن صبا سے پوچھا۔ ’’توبہ ہے! کل تو اتنا بدمزہ کھانا بنایا تھا بھابھی نے میں تو کھائے بغیر ہی آگئی۔‘‘ صبا نے برا سا منہ بنا کر کہا۔ ’’ہاں میں بھی یہی کہہ رہی تھی۔‘‘ فرح نے پرجوش ہوکر کہا پھر … خالی دامن پڑھنا جاری رکھیں

بچوں کی تربیت میں بزرگ والدین کا کردار

  ’’بچوں کی تربیت‘‘ بزرگ والدین کا کردار   بچوں کی تربیت کے حوالے سے جب بات ہوتی ہے تو عموماً والدین پر آ کر ختم ہو جاتی ہے، جب کہ ان کی تربیت میں دوسرے رشتے داروں کا بھی کچھ نہ کچھ حصہ ہوتا ہے۔ یہ حصہ یہ رشتہ دار غیر شعوری طور پر … بچوں کی تربیت میں بزرگ والدین کا کردار پڑھنا جاری رکھیں