الله رب العزت نے مسلم سوسائٹی کا ایسا اچها نظام ترتیب دیا ہے جس میں براہ راست الله تعالى سے معاونت پہلے طلب کی جاتی ہے تو الله تعالى کی ذات آسانیاں فراہم کرتی ہے۔ اورہر کام کی ابتدا " بسم الله "سے کی جاتی ہے۔
ٹیگ: الفاتحہ
سورۃ الفاتحہ، سورۃ البقرہ کا آئینہ
الله تعالی نے اس کائنات کو مکمل عدل توازن کے ساته قائم فرمایا ہے. والسمآءرفعهاو وضع المیزان *الا تطغوا فی المیزان * واقیموا الوزن بالقسط ولا تخسروالمیزان*(الرحمن) جن و انس کی پیدائش کا مقصد الله سبحانه وتعالى کی عبادت ہے...اس کائنات میں زمہ دار ،جوابدہ مخلوق انسان اور جن ہے.انسان احسن تقویم کے لحاظ سے … سورۃ الفاتحہ، سورۃ البقرہ کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں