رات کے وقت قبرستان نہایت بھیانک منظر پیش کر رہا تھا۔ چند آدمی لیمپ ہاتھ میں لیے کھڑے تھے۔ لیمپوں کی روشنی میں لوگوں کے سائے بڑے پراسرار نظر آ رہے تھے۔ رات کے اس سناٹے میں کبھی کبھار دُور کسی کتے کے بھونکنے کی آواز فضا میں ارتعاش پیدا کر دیتی تھی۔ قبر کھودی … وہ ایک لمحہ پڑھنا جاری رکھیں
ٹیگ: افسانے
’’سوزِ دروں‘‘
گزشتہ کئی دنوں سے کلب کی رنگین و پر نور فضا، اسکی موسیقی اور غیر ملکی فن کاروں کے ہو شربا رقص میرے حواسوں پر چھائے ہوئے تھے۔ اس لئے نہیں کہ یہ سب کچھ میں دیکھ آئی تھی ............ ارے کہاں بھئی!........... ابھی تو اس خوبصورت دن کے طلوع ہونے میں پورے چار دن … ’’سوزِ دروں‘‘ پڑھنا جاری رکھیں