عدم اعتراف

تاریخ انسانی میں انسانوں نے جو سب سے بڑاجرم کیا وہ "عدم اعتراف" ہے۔ اور سب سے پہلا جرم الله تعالى کی وحدانیت کا عدم اعتراف ہے۔ الله تعالى کے چنیدہ بندوں کو هادی و راہنما کے طور پہ قبول نہ کرنا بهی انسانی تاریخ کا جرم عظیم رہا۔