"پاکیزہ زندگی" خوب صورت اور پر سکون زندگی کی بنیادی حقیقت متوازن زندگی ہے تو "پاکیزہ زندگی" اس حقیقت کی روح ہے. انسانی فطرت طبعاً نجاست کو ناپسند کرتی ہے.. رہن سہن کی جگہ ہو کهانا پینا ہو یا لباس، صفائی انسان کے دل کو بهاتی ہے.صاف ستهرا جسم،معطر لباس اپنے لئے تو باعث طمانیت … پاکیزہ زندگی (۳) پڑھنا جاری رکھیں