حدیث نمبر 34 

سیدنا أبو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنه سے مروی ہے کہ" رسول اللہﷺ کے سامنے ہر رمضان المبارک میں ایک مرتبہ قرآن پیش کیا جاتا تها مگر جس سال آپ نے انتقال فرمایا اس رمضان المبارک آپ کو دو بار قرآن سنایا گیا۔"

سورہ النبأ تا سورہ الفجر کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ النبا 78 قیامت اور آخرت کا یقینی آنا بیان ہواہے.آخری سورتوں میں شرک کی نفی توحید کے دلائل رسالت پہ یقین اور فکر آخرت کے مضمون ہیں .الله کی عدالت کا نقشہ کهینچا گیا ہے جب کوئی بلا اجازت زبان نہیں کهول سکے گا.سفارش کون کرے کس کی کرے یہ … سورہ النبأ تا سورہ الفجر کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ المجادلہ، الحشر، الممتحنہ کا آئینہ

- بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ المجادلہ 58 یہ سورت جنگ أحزاب کے بعد نازل ہوئی. اس سورت میں جاہلیت کے فرسودہ خیالات کی نفی کی گئی ہے. اسلام لانے کے بعد الله کی مقرر کردہ حدود کو توڑنا یا ان کی پابندی سے انکار کرنا، اپنی مرضی سے قاعدے قانون بنانا ایمان کے منافی … سورہ المجادلہ، الحشر، الممتحنہ کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ محمد ، سورہ الفتح کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ محمد(قتال) 47 . ہجرت کے بعد نازل ہوئ. اس میں مسلمانوں کو جنگ کے لئے تیار کیا جارہا تھا. .گزشتہ سورتوں میں کفار کو تنبیہ تهی اب انکی ذلت کے لئے مسلمانوں کو قتال کی تربیت دینے کامرحلہ آگیا تها. حق و باطل آمنے سامنے آنے کو تهے.الله کی راه … سورہ محمد ، سورہ الفتح کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ الشوری ، سورہ الزخرف کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم. سورہ الشوریٰ 42 سورہ حم السجدہ کے متصل نازل ہوئی. کفار کو یہ بتایا گیا ہے کہ کسی انسان پہ وحی آنا کوئی نئ انوکھی یا ان ہونی بات نہیں ایسا پہلے بهی ہوتا آیا ہے.شرک پہ اصرار ایسا جرم ہے جس پہ آسمان اگر پهٹ پڑے تو کچه بعید نہیں … سورہ الشوری ، سورہ الزخرف کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ ص ، سورہ الزمر کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ ص38 جب حضورﷺ نے علانیہ تبلیغ شروع کر دی تهی اس وقت یہ سورت  نازل ہوئ. جس قرآن کو لوگ جهٹلا رہے تهے اسی کی قسم کهائ گئ ہے .اور  انکار کرنے والوں کو متنبہ کیا گیا ہے. حقیقت کو نرالی انہونی کہنے والوں کو پے درپے انبیاء کے حالات … سورہ ص ، سورہ الزمر کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ یس، سورہ الصافات کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ یس 36 یہ  قیام مکہ کے آخری دور کی ہے.اس میں کفار کو نبوت محمدی پہ ایمان نہ لانے اور أن پہ ظلم و ستم کرنے کے انجام سے خبردار کیا گیا ہے. بار بار دلائل دئے گئے ہیں آثارِ کائنات کے زریعے توحید کا یقین دلانے کے لئے. آخرت … سورہ یس، سورہ الصافات کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں