پیغام صبح ۔ ۶۰

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته " الدین النصیحہ " کے تحت دو ماہ ہمارا ساتھ رہا. ،الحمدللہ علی ذالک ، الله رب العالمين کی توفیق سے ہر نیکی کا ظهور ہوتا ہے اس کی شان رحمت سے قوی امید ہے کہ ہمارے اس نیک عمل کو پیارے رب نے قبولیت کی سند بهی عطا کی … پیغام صبح ۔ ۶۰ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔ ۵۹

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته دنیا کے لئے خیر و برکت کا باعث ہونا مبارک ہو دنیا میں صالح اور بد ہر طرح کے لوگ پائے جاتے ہیں. اور کوئی شخص کتنا ہی برا کیوں نہ ہو کوئی نہ کوئی خوبی ضرور اس میں ہوتی ہے.وہ خوبی برائیوں پہ غالب آنے والی ہےتو خیر کی … پیغام صبح ۔ ۵۹ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔ ۵۸

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته انبیاء کے نقش قدم پہ چلنا مبارک ہو جنت میں داخل ہونے کا کوئ شارٹ کٹ نہیں ہے. اگر ہوتا تو انبیاء کرام علیہم السلام کی زندگیاں مصائب کا شکار نہ ہوتیں. خاتم النبیین محمد صلى الله عليه وسلم نے غار حرا کی تنہائیوں میں دن رات گزار کر حق … پیغام صبح ۔ ۵۸ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔ ۵۷

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته امت مسلمہ کا فرد ہونے کی سعادت نصیب ہونا مبارک ہو امت مسلمہ جسد واحد ہے. کہیں بهی کسی ایک مسلم پہ زیادتی ہو تو باقی مسلمانوں کو اس کو درد محسوس کرنا چاہئے.ہم سب دیکھ رہے ہیں سن رہے ہیں کہ ساری کافر طاقتیں مسلم امت کے خلاف ملت … پیغام صبح ۔ ۵۷ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔ ۵۶

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته حصول تقویٰ کے لئے حسب استطاعت کوشش کرنا مبارک ہو الله رب العزت نے تقویٰ کی بنیاد پہ معزز ہونے کا معیار مقرر فرمایا. تقویٰ کو جنت کے حصول کا ذریعہ قرار فرمایا اور "فاتقوا الله ما استطعتم" کا اختیار دے کر آسانی فراہم کی.. استطاعت کے بارے میں ہمارا … پیغام صبح ۔ ۵۶ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔ ۵۵

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اپنی أصل شخصیت کو دریافت کر لینا مبارک ہو (من عرف نفسه عرف ربه ) إنسان کو اصل میں اطمینان اس وقت حاصل ہوتا ہے جب وہ اپنے آپ کو پہچان لیتا ہے.. اپنے جوہر قابلیت کی شناخت کر لیتا ہے. اسی وقت اسے اپنی ذات پہ اعتماد کرنا آتا … پیغام صبح ۔ ۵۵ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔ ۵۴

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جمعہ کے مقبول لمحات کی سعادت نصیب ہونا مبارک ہو جمعہ مبارک بہت فضیلت والا دن ہے.اس دن سورہ الکہف کی تلاوت اور درود پاک کثرت سے پڑھنا واجب ہے. سورہ الکہف میں ایسی تعلیمات ہیں جس پہ عمل کرکے دجالی فتنوں کے اندھے راستوں سے نجات کے لئے نور … پیغام صبح ۔ ۵۴ پڑھنا جاری رکھیں

پیغام صبح ۔ ۵۳

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته زندگی ہار، جیت کی بازی ہے. ہر حال میں بازی جیت لینے کا عزم مبارک ہو الله رب العزت نے إنسان کی ساخت ہی ایسی بنائی ہے کہ وہ اپنی شخصیت کو دوسروں سے ممتاز دیکھنا چاہتا ہے. کسی ایسے کی نظر میں پسندیدہ ترین بننا چاہتا ہے جس کو … پیغام صبح ۔ ۵۳ پڑھنا جاری رکھیں