وفا کے تقاضے – 18

وفا کے تقاضے وفا کے تقاضے نبھانا انسانیت کی معراج ہے۔  جس نے جس سے محبت کا دعوی کیا یا  اطاعت کا عہد کیا یا ساتھ نبھانے کا اقرار کیا، اور اس پہ ایمان داری سے قائم رہا  وہ وفا دار ہے۔ اور صبر وہ بنیادی صفت ہے جو انسان کو وفاداری سکھاتی ہے۔ سب … وفا کے تقاضے – 18 پڑھنا جاری رکھیں

بالغ نظری – 17

بالغ نظری  خوبصورت ،پرسکون زندگی گزارنا  ہر فرد کا خواب ہوتا ہے۔ ہرانسان کی تمنا ہوتی ہے کہ اسے عزت اورمحبت ملے ، اس کی عزت نفس کی پاسداری کا خیال رکھا جائے، جب اس خواہش اور تمنا  کو اپنی ذات تک محدود کر لیا جاتا ہے  یعنی لینے کی حس جاگتی رہتی ہے اور … بالغ نظری – 17 پڑھنا جاری رکھیں

نکاح کی اہمیت – 16

"نکاح کی اہمیت" الله رب العزت نے کائنات میں ہر شےاور ہر جاندار کا جوڑا بنایا ہے،انسانی جوڑے کو نکاح کا بندھن دوسری مخلوقات سے ممتاز کرتا ہے اور یہ شرف انسانی کا منہ بولتا ثبوت ہے. ابتدائے آفرینش سے ہر دور اور ہر قوم و مزہب میں گهر گرہستی کی بنیاد  کے لئےنکاح ہی … نکاح کی اہمیت – 16 پڑھنا جاری رکھیں

دعا – 15

"دعا" کسی بهی کام، منصوبے ارادے خواہش یا تمنا کی تکمیل کا پہلا نکتہ الله رب العزت کی بارگاہ میں دعا کرنا ہے.اس سے التجا کرنا ہے،درخواست کرنا ہے اس کے حضور گڑگڑانا ہے دعا مانگنی نہیں آتی رونا گڑگڑانا نہیں آتا تو بهی اسی رب کے سامنے سر جهکانا ہے کہ وہ الفاظ، وہ … دعا – 15 پڑھنا جاری رکھیں

مثالی شوہر – 14

"مثالی شوہر" دنیا جیسے جیسے ارتقائی مراحل طے کر رہی ہے ہر کام ،ہر چیز میں  تخصص یا سپیشلائزیشن چاہتی ہے.انسانی بدن کے ہر عضو کا  یا کسی اور فن میں ماہر ہونا سپیشلسٹ کہلاتا ہے اور پھر ہر عضو کے مزید مرحلہ وار علم ہیں .اسی طرح زندگی کا ہر کام ابتدا سے انجام … مثالی شوہر – 14 پڑھنا جاری رکھیں

سمجهوتہ کیسے ہو؟ – 13

"سمجهوتہ کیسے ہو؟" سمجهوتہ کے معنی ہیں ایک دوسرے کو سمجه لینا اور اس کو انڈر سٹینڈنگ کہا جاتا ہے.سمجهوتہ یا انڈر سٹینڈنگ یک طرفہ نہیں ہو سکتی، دونوں طرف سمجهوتے کا میلان موجود ہونا چاہئے..بہت  ساری چیزیں ہمیں اس وقت ناگوار بلکہ ناقابل برداشت لگتی ہیں جب وہ اپنی الگ پہچان رکهتی ہوں مگر … سمجهوتہ کیسے ہو؟ – 13 پڑھنا جاری رکھیں

شریک زندگی کا انتخاب – ۲ (11)

شریک زندگی کا انتخاب - ۲ خلوص نیت کے ساته عظیم مقصد کو سامنے رکھ کر تعلیماتِ نبوی کے مطابق  شریکِ زندگی کی تلاش ہوگی تو بے شمار معاشی اور معاشرتی مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا.  مرد صرف اپنی بیوی کے لئے قوام نہیں ہے.وہ اپنے گهر کی سب خواتین کی سوچ کو … شریک زندگی کا انتخاب – ۲ (11) پڑھنا جاری رکھیں

(10) شریک زندگی کا انتخاب – ۱

شریک زندگی کا انتخاب - ۱ ہم سب ایک خوب صورت زندگی کے متمنی ہیں ،اور ہم نے یہ جانا کہ خوب صورتی توازن کا نام ہے..اورافکار کی باطنی پاکیزگی ، ظاہری اقوال و افعال میں حسن و ترتیب کی بنیاد ہے. رزق حلال پہ  مؤمن کی ساری زندگی  کا انحصار ہے. شریک زندگی کا … (10) شریک زندگی کا انتخاب – ۱ پڑھنا جاری رکھیں