بسم اللہ الرحمن الرحیم ابھی کچھ عرصہ پہلے کی بات ہےشارجہ سے پاکستان آنا ہوا تو لاہور میں فرزانہ چیمہ کے ساتھ منصورہ میں ملاقاتوں کے لیے کئی گھروں میں گئے خالہ جان میمونہ (اللہ ان کو سلامت رکھے) کے ہاں گئے تو انہوں نے کہا ’’بشریٰ! جب میں دنیا سے رخصت ہو جائوں تو … "تجھ سا لاؤں کہاں سے” پڑھنا جاری رکھیں
زمرہ: یاد رفتگاں
خالہ جان نیر بانو
اس دن شارجہ میں موسلا دھار بارش ہو رہی تھی، میں بالکونی میں کھڑی صفیہ پارک اور کھلے سمندر میں کھڑی کشتیوں کو دیکھ کر محظوظ ہورہی تھی، سوچ رہی تھی تجری من تحتھا الانھر۔ جنت کا نقشہ کس قدر دل آویز ہو گا۔ اٹھارویں منزل سے کھلے سمندر، سرسبز پارک اور بارش کا منظر … خالہ جان نیر بانو پڑھنا جاری رکھیں
چچا جان
بسم اللہ الرحمن الرحیم تحریر بشریٰ تسنیم باپ کے گھر سے رخصت ہونا ہر بیٹی کے لیے ایک امتحان ہوتا ہے۔ اور پردیس میں رہنے والی بیٹیوں کو اس امتحان سے گزرنا ہر ملاقات کا حصہ ہے۔ ستمبر 2015ء میں تین چار دن سے چچا جان کے پاس آئی ہوئی تھی۔ چچی جان کسی کام … چچا جان پڑھنا جاری رکھیں
باجی مینا
ڈاکٹر بشریٰ تسنیم وسط فروری2011ء کی بات ہے دوبئی سے عینی کا فون آیا تو حسب معمول ہمارے درمیان محبت بھرے گلے شکوئوں کے تندوتیز جملوں کا تبادلہ ہوا۔ پھر اطلاع ملی’’امی آئی ہوئی ہیں آپ کو یاد فرمارہی ہیں۔‘‘ میرے استفسار پر معلوم ہوا کہ ویزہ صرف ایک ماہ کا لگا ہے۔ کچھ دنوں … باجی مینا پڑھنا جاری رکھیں
یادداشت پہ چھایا نام
اس وسیع کائنات پر تفکر کی نظر ڈالیں تو چاروں طرف تا حد نگاہ اﷲ رب العزت کی بے شمار خوب صورت نشانیاں نظر آتی ہیں۔ سروں پہ آسمان کی شکل میں خوب صورت چھت اور اس پہ سجے ہوئے سورج‘ چاند‘ ستارے‘ سیارے‘ بادلوں سے برستے پانی کے مصفا و مجلّٰی قطرے‘ سوندھی سوندھی … یادداشت پہ چھایا نام پڑھنا جاری رکھیں
دردِ فراق
جدہ کے ساحل سمندر کی پر رونق فضا ایک دم خاموش اور اداس سی ہو گئی تھی۔ نہ جانے وہ کیسے جاںکَسُل لمحات تھے جو روح کی گہرائیوں میں پیوست ہو گئے اور سارے منظر بدل گئے۔ احساسات کی جون بدل گئی۔ رخصت ہوتے سورج کی کرنیں جو ہمیشہ ایک خاص تاثر دیتی ہیں، … دردِ فراق پڑھنا جاری رکھیں