دردِ فراق

                جدہ کے ساحل سمندر کی پر رونق فضا ایک دم خاموش اور اداس سی ہو گئی تھی۔ نہ جانے وہ کیسے جاںکَسُل لمحات تھے جو روح کی گہرائیوں میں پیوست ہو گئے اور سارے منظر بدل گئے۔ احساسات کی جون بدل گئی۔ رخصت ہوتے سورج کی کرنیں جو ہمیشہ ایک خاص تاثر دیتی ہیں،…