تربیت کا پہلا نکتہ – 24

"تربیت کا پہلا نکتہ” الله رب العلمین نے مرد اور عورت کی تخلیق اس کی ذمہ داریوں اور مقصد حیات کے پیش نظر کی ہے. زہنی، جسمانی جزباتی اور نفسیاتی فرق اور حقوق و فرائض میں تقسیم بهی اسی نکتے کے تحت ہے.. جس طرح آنکھ دیکھنے اور کان سننے کے لئے ہے مگر دونوں…

بیٹی کے لیے رشتے کی تلاش – 23

بیٹی کے لیے رشتے کی تلاش دنیا کی پہلی عورت جب وجود میں لائ گئ تو اس کا سرپرست اس کا شوہر موجود تها. روز ازل سے عورت کسی ایک لمحے کے لئے بهی بے یارو مددگار ، تنہا یا لاوارث نہیں رکھی گئ. پہلی عورت کے لئے اس کا شوہر اس کا سر پرست…

مثالی مومن گھرانا – 22

مثالی مومن گھرانا سیدنا آدم علیہ السلام دنیا کے پہلے انسان ،پہلے شوہر، پہلےباپ، اور رعیت کے بڑهنے کے ساتھ ساتھ وہ پہلے حکمران اور پہلے نبی تهے. ابن آدم کو بهی اسی ترتیب سے اپنی زندگی کے ادوار سے واسطہ پڑتا ہے . بے شک اب ہر ابن آدم اپنے چاروں طرف رشتوں کی…

مثالی شخصیت کی آبیاری – 21

مثالی شخصیت کی آبیاری الله رب العالمين نے سورہ النساء کے آغاز میں فرمایا "لوگو؛ اپنے رب سے ڈرو،جس نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا اور اسی جان سے اس کا جوڑا بنایا. اور ان دونوں سے بہت سے مرد اور عورتیں دنیا میں پهیلا دئے..” اسلام میں نکاح کا مطلب دو افراد کی…

قیمتی نصیحتیں – 20

قیمتی نصیحتیں الله رب العزت نےسید الانبیاء محمد صل اللہ علیہ و سلم کو عرب میں مبعوث فرمایا  تو وہ مردوں کا معاشرہ تها ،مرد کی حاکمیت تهی،اولاد میں بیٹے ہی قابل فخر تهے. بیٹی اور عورت حقیر کمتر تهی. اسلام  ہمیشہ سے سلامتی کا پیغام لے کر آیا مظلوم طبقہ کے لئے..قرآن و سنت…

غیرت – 19

غیرت بحیثیت  مرد  کے معاشرے میں  اس کا   عورت کے ساتھ ظالمانہ سلوک  وہی ہے جس کا تعلق اس  نام نہاد احساس غیرت  سےہے  جس میں  انصاف اور ایمان کی دھجیاں اڑائی گئی ہوتی ہیں۔  قوام ہونے کی حیثیت سے اپنی کماحقہ ذمہ داری  نہ نبھانے کی سزا بھی عورت کو دیتا ہے اس خیال…

وفا کے تقاضے – 18

وفا کے تقاضے وفا کے تقاضے نبھانا انسانیت کی معراج ہے۔  جس نے جس سے محبت کا دعوی کیا یا  اطاعت کا عہد کیا یا ساتھ نبھانے کا اقرار کیا، اور اس پہ ایمان داری سے قائم رہا  وہ وفا دار ہے۔ اور صبر وہ بنیادی صفت ہے جو انسان کو وفاداری سکھاتی ہے۔ سب…

بالغ نظری – 17

بالغ نظری  خوبصورت ،پرسکون زندگی گزارنا  ہر فرد کا خواب ہوتا ہے۔ ہرانسان کی تمنا ہوتی ہے کہ اسے عزت اورمحبت ملے ، اس کی عزت نفس کی پاسداری کا خیال رکھا جائے، جب اس خواہش اور تمنا  کو اپنی ذات تک محدود کر لیا جاتا ہے  یعنی لینے کی حس جاگتی رہتی ہے اور…