حدیث ۔ ۴۰

الحمدللہ رب العلمین  والصلوة والسلام  علی محمد رحمة للعالمین وخاتم النبیین  صحیح الترغیب والترہیب للالبانی جزء الاول نمبر 985 میں الحاکم نے روایت کیا ہے کہ ایک مرتبہ مسجد نبوی میں  تین قدم کے منبر پہ چڑھتے ہوئےنبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر قدم پہ" آمین" کہا ۔آپ سے اس کی وجہ پوچھی … حدیث ۔ ۴۰ پڑھنا جاری رکھیں

حدیث ۔ ۳۹

الحمدلله رب العالمين  والصلاة والسلام على سيدنا محمد رحمۃ للعالمین و خاتم النبیین  مشکوة المصباح کے حصہ کتاب الصوم میں بیہقی کے حوالے سے عبدالله بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنه سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : " جنت رمضان کے لئے سال کے آغاز سےآنے والے سال تک (یعنی یکم … حدیث ۔ ۳۹ پڑھنا جاری رکھیں