افکار اقبال

ملت اسلامیہ کی نشات ثانیہ ، حفاظت، ترقی اور بقا افکار اقبال کے احیاء میں ہی پوشیدہ ہے ۔علامہ محمد اقبالؒ کوبرصغیر پاک و ہند کے فکری رہنما اور علمی پیشوا کی حیثیت سے اور بطور شاعر تو سبھی تسلیم کرتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ درحقیقت علامہ اقبال کی تعلیمات میں پوری امت مسلمہ … افکار اقبال پڑھنا جاری رکھیں

بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر

اللہ رب العزت نے اپنے بندوں میں سے کچھ بندے منتخب فرمائے اور ان کو عام لوگوں کی رشد وہدایت کا ذریعہ بنایا۔اسی رب نے اپنی حکمت کاملہ سے رشد وہدایت کے لئے مبعوث کرنے والے خاص بندوں میں فضیلت اور درجے مقرر فرمائے۔"یہ رسول ہیں جن میں سے ہم نے بعض کو بعض پر … بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر پڑھنا جاری رکھیں

سراپا اخلاص شخصیت

اللہ رب العالمین اپنے بندوں پر کس قدر مہربان ہے کہ وہ دنیا میں نیکی کا چراغ جلانے والوں کو کبھی ختم نہیں کرتا اور ہر دور ہر خطہ میں ایسی نابغہ روزگارشخصیات اٹھائی جا تی ہیں جو کلمہ حق کی سربلندی کے لئے دل بیدار، لالے کی آگ کو تیز کرنے والا جذبہ ، … سراپا اخلاص شخصیت پڑھنا جاری رکھیں

درد وچھوڑے دا

میرے اور میری ماں کے درمیان انتظار کا رشتہ تھا۔ وہ انتظار جو محبت کی آگ کو مزید بھڑکادیتا ہے۔ دروازے کے پٹ سے لگی میرا انتظار کرتی میری پیاری ماں!۔ میری یادداشت میں ماں کی منتظر نگاہوں کا پہلاتاثر بہت پرانا ہے۔ہماری ایک رشتہ دار خاتون’’روشنی" مرحومہ کی بہت سی اولادیں فوت ہوئیں۔ ان … درد وچھوڑے دا پڑھنا جاری رکھیں

رفتید ولے نہ از دل ما

آج کتنے دن اور ہفتے گزر گئے ہیں امی جان کو اس جہان فانی سے رخصت ہوئے اپنے ہاتھوں سے آخری غسل دینے اور اپنی آنکھوں سے رخصتی کا منظر دیکھنے کے باوجود نہ ذہن مان رہا ہے نہ دل تسلیم کررہا ہے حالانکہ یہ سب کجھ یقین کے ساتھ گزارا ہے۔ انا للہ وانا … رفتید ولے نہ از دل ما پڑھنا جاری رکھیں

"تجھ سا لاؤں کہاں سے”

بسم اللہ الرحمن الرحیم ابھی کچھ عرصہ پہلے کی بات ہےشارجہ سے پاکستان آنا ہوا تو لاہور میں فرزانہ چیمہ کے ساتھ منصورہ میں ملاقاتوں کے لیے کئی گھروں میں گئے خالہ جان میمونہ (اللہ ان کو سلامت رکھے) کے ہاں گئے تو انہوں نے کہا ’’بشریٰ! جب میں دنیا سے رخصت ہو جائوں تو … "تجھ سا لاؤں کہاں سے” پڑھنا جاری رکھیں

باجی مینا

ڈاکٹر بشریٰ تسنیم وسط فروری2011ء کی بات ہے دوبئی سے عینی کا فون آیا تو حسب معمول ہمارے درمیان محبت بھرے گلے شکوئوں کے تندوتیز جملوں کا تبادلہ ہوا۔ پھر اطلاع ملی’’امی آئی ہوئی ہیں آپ کو یاد فرمارہی ہیں۔‘‘ میرے استفسار پر معلوم ہوا کہ ویزہ صرف ایک ماہ کا لگا ہے۔ کچھ دنوں … باجی مینا پڑھنا جاری رکھیں

یادداشت پہ چھایا نام

اس وسیع کائنات پر تفکر کی نظر ڈالیں تو چاروں طرف تا حد نگاہ اﷲ رب العزت کی بے شمار خوب صورت نشانیاں نظر آتی ہیں۔ سروں پہ آسمان کی شکل میں خوب صورت چھت اور اس پہ سجے ہوئے سورج‘ چاند‘ ستارے‘ سیارے‘ بادلوں سے برستے پانی کے مصفا و مجلّٰی قطرے‘ سوندھی سوندھی … یادداشت پہ چھایا نام پڑھنا جاری رکھیں