سورہ الذاریات، الطور، النجم، القمر کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الذاريات 51 یہ سورہ اس زمانے میں نازل ہوئی جب مکہ میں نبی کی مخالفت تو تهی مگر شدت نہ تهی. بڑا حصہ آخرت کے بارے میں ہے توحید کے دلائل بهی دئے گئے ہیں. آثار کائنات پہ غور کی دعوت دی گئ ہے . ایک فیصلہ ہےکہ" وما خلقت … سورہ الذاریات، الطور، النجم، القمر کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ الحجرات ، سورہ ق کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الحجرات 49 مختلف موقع پہ نازل شدہ احکامات کو ایک جگہ جمع کردیا گیا ہے. مسلمانوں کو اہل ایمان کے شایانِ شان آداب کی تعلیم دینا ہے. الله اور اس کے رسول کا حق اور ادب سب سے پہلے ہے.نبی کی آواز سے زیادہ بلند آواز نہیں ہونی چاہئے .اپنی … سورہ الحجرات ، سورہ ق کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ محمد ، سورہ الفتح کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ محمد(قتال) 47 . ہجرت کے بعد نازل ہوئ. اس میں مسلمانوں کو جنگ کے لئے تیار کیا جارہا تھا. .گزشتہ سورتوں میں کفار کو تنبیہ تهی اب انکی ذلت کے لئے مسلمانوں کو قتال کی تربیت دینے کامرحلہ آگیا تها. حق و باطل آمنے سامنے آنے کو تهے.الله کی راه … سورہ محمد ، سورہ الفتح کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ الدخان ، الجاثیہ ، الاحقاف کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الدخان 44 سورہ الزخرف کے بعد نازل ہوئ. اس سورہ میں بهی کفار مکہ کو فہمائش اور تنبیہ کی گئ ہے. توحید کی عقلی دلائل، قرآن کی اہمیت قدروقیمت کی طرف توجہ دلائی گئ ہے ،اس قحط کا زکر ہے جو مکہ والوں پہ نبی اکرم صل اللہ علیہ و … سورہ الدخان ، الجاثیہ ، الاحقاف کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ الشوری ، سورہ الزخرف کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم. سورہ الشوریٰ 42 سورہ حم السجدہ کے متصل نازل ہوئی. کفار کو یہ بتایا گیا ہے کہ کسی انسان پہ وحی آنا کوئی نئ انوکھی یا ان ہونی بات نہیں ایسا پہلے بهی ہوتا آیا ہے.شرک پہ اصرار ایسا جرم ہے جس پہ آسمان اگر پهٹ پڑے تو کچه بعید نہیں … سورہ الشوری ، سورہ الزخرف کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ غافر ،  سورہ فصلت کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم " سورہ غافر  (المؤمن )40 سورہ الزمر کے بعد نازل ہوئ . سیدنا محمد صلی الله عليه وسلم کے خلاف قتل کی سازش کے جواب میں ایک مومن کا قصہ سنایا گیا ہے جو  آل فرعون سے  تها(. 23 تا 55)اس طرح تین گروہوں کو سبق دئے گئے ہیں. مشرکین مکہ … سورہ غافر ،  سورہ فصلت کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ ص ، سورہ الزمر کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ ص38 جب حضورﷺ نے علانیہ تبلیغ شروع کر دی تهی اس وقت یہ سورت  نازل ہوئ. جس قرآن کو لوگ جهٹلا رہے تهے اسی کی قسم کهائ گئ ہے .اور  انکار کرنے والوں کو متنبہ کیا گیا ہے. حقیقت کو نرالی انہونی کہنے والوں کو پے درپے انبیاء کے حالات … سورہ ص ، سورہ الزمر کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں

سورہ یس، سورہ الصافات کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ یس 36 یہ  قیام مکہ کے آخری دور کی ہے.اس میں کفار کو نبوت محمدی پہ ایمان نہ لانے اور أن پہ ظلم و ستم کرنے کے انجام سے خبردار کیا گیا ہے. بار بار دلائل دئے گئے ہیں آثارِ کائنات کے زریعے توحید کا یقین دلانے کے لئے. آخرت … سورہ یس، سورہ الصافات کا آئینہ پڑھنا جاری رکھیں