رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : "جس شخص نے روزے رکهے ایمان اور احتساب کے ساتھ تو اس کے وہ سب گناہ معاف کر دیے جائیں گےجو اس سے پہلے سرزد ہو گئے ہوں گے۔۔۔"
زمرہ: رمضان
حدیث نمبر 32
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جب رمضان المبارك آتا ہےتو آسمان (جنت) کے دروازے کهول دیے جاتے ہیں۔ اور جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں۔ شیاطین باندھ دیے جاتے ہیں۔"
حدیث نمبر 31
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: " بے شک تم میں سے کسی شخص کے سینے میں ایمان اسی طرح پرانا بوسیدہ ہوجاتا ہے جیسے لباس یا کپڑا پرانا ہو جاتا ہے پس تم الله سے سوال کیا کرو کہ وہ تمہارے دلوں میں ایمان کی تجدید کردے۔"
روزے کا مقصد، اطاعت
روزے کا اصل مقصد: روزے کا اصل مقصد الله رب العزت کی اطاعت و فرماں برداری کا عملی نمونہ بن کے دکهاناہے یعنی تقوی اختیار کرنا ہے روزے کا مقصد یہ نہیں کہ انسان خود کو تکلیف میں مبتلا کرکے راہبوں کا مرتبہ پانے کی کوشش کرے یا ایسے مذاہب کے سادهووں کی پیروی کرے … روزے کا مقصد، اطاعت پڑھنا جاری رکھیں
قرآن پاک، ایک آئینہ
قرآن پاک ایک آئینہ: قرآن پاک انسانیت کے لئے ایک آئینہ کی حیثیت رکهتا ہے...جس میں ہر انسان کو اپنی شکل نظر آتی ہے.(فيه ذكركم) اس قدآدم آئینے میں ہر انسان اپنی پوری شخصیت کی ظاہر ی و باطنی اچها ئی برائی کا جائزہ لے سکتا ہے،اور اس آئینے کے ساته ہر انسان کاسلوک ہی … قرآن پاک، ایک آئینہ پڑھنا جاری رکھیں
شب عید اور عید الفطر
’’عید سعید مبارک‘‘ اللہ تعالیٰ کا بے شمار شکر و احسان ہے کہ اس نے ہمیں رمضان المبارک کو پانے کا موقع عطا فرمایا اور اس میں مقدور بھر نیکی کمانے اور روزہ کے اجر و ثواب کو حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائی اور مبارک باد کے مستحق ہیں وہ سب روزہ دار … شب عید اور عید الفطر پڑھنا جاری رکھیں
قاری نظر آتا ہے، حقیقت میں ہے قرآن
قاری نظر آتا ہے، حقیقت میں ہے قرآن اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب کا پہلا حصہ ’’فاتحہ‘‘ ہے۔ یہ اس کتاب کا افتتاحیہ بھی ہے۔ نام بھی اور ایک دُعا بھی۔ اس میں مانگنے کا سلیقہ سکھایا گیا اور کیا مانگو وہ بھی بتا دیا گیا۔۔ اور کب مانگو، اس کی اہمیت بھی شریعت نے … قاری نظر آتا ہے، حقیقت میں ہے قرآن پڑھنا جاری رکھیں
رمضان قران سے تعلق کا مہینہ
قرآن حکیم اور ہماری ذمہ داری اللہ رب العزت نے دنیا کی ابتدا ایک ایسے بشر سے کی جو نبی بھی تھا۔ زندگی کے تمام اسرار و رموز اور مقاصد جلیلہ اس نبی کے ساتھ ہی اتارے گئے۔ انسان کی پیدائش اور اس کو خلافت کا تاج پہنانے میں جو خاص مقصد اور مشن تھا … رمضان قران سے تعلق کا مہینہ پڑھنا جاری رکھیں