السلام وعليكم ورحمة الله وبركتہ
اپنے رب کی رضا حاصل کرنے کے لئے ایک خوب صورت دن کے بے شمار مواقع حاصل ہو جانا مبارک ہو
جنکے دلوں میں رحم، طبیعت میں سادگی، نیت میں خلوص اور سوچوں میں سچائی ھے ایسے انسانوں کا وجود اللہ کیطرف سے مخلوق کے لیۓ نعمت ھے.اللہ پاک آپ کو انہی لوگوں میں شامل فرمائے.
ھزاروں دعاؤں اور خوشیوں کے لازوال خزانے کے ساتھ آپکو صحت اور تندرستی عطا فرمائیں .. نیکی کرنے کے ہر چھوٹے بڑے موقع کو آسان کرے. اخلاقی برائیوں سے دور رہنے کی ہمت اور توفیق عطا فرمائے. آمین
طالب دعا: بشری تسنیم