پیغام صبح ۔ ۵۷

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته امت مسلمہ کا فرد ہونے کی سعادت نصیب ہونا مبارک ہو امت مسلمہ جسد واحد ہے. کہیں بهی کسی ایک مسلم پہ زیادتی ہو تو باقی مسلمانوں کو اس کو درد محسوس کرنا چاہئے.ہم سب دیکھ رہے ہیں سن رہے ہیں کہ ساری کافر طاقتیں مسلم امت کے خلاف ملت…

پیغام صبح ۔ ۵۶

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته حصول تقویٰ کے لئے حسب استطاعت کوشش کرنا مبارک ہو الله رب العزت نے تقویٰ کی بنیاد پہ معزز ہونے کا معیار مقرر فرمایا. تقویٰ کو جنت کے حصول کا ذریعہ قرار فرمایا اور "فاتقوا الله ما استطعتم” کا اختیار دے کر آسانی فراہم کی.. استطاعت کے بارے میں ہمارا…

پیغام صبح ۔ ۵۵

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اپنی أصل شخصیت کو دریافت کر لینا مبارک ہو (من عرف نفسه عرف ربه ) إنسان کو اصل میں اطمینان اس وقت حاصل ہوتا ہے جب وہ اپنے آپ کو پہچان لیتا ہے.. اپنے جوہر قابلیت کی شناخت کر لیتا ہے. اسی وقت اسے اپنی ذات پہ اعتماد کرنا آتا…

پیغام صبح ۔ ۵۴

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جمعہ کے مقبول لمحات کی سعادت نصیب ہونا مبارک ہو جمعہ مبارک بہت فضیلت والا دن ہے.اس دن سورہ الکہف کی تلاوت اور درود پاک کثرت سے پڑھنا واجب ہے. سورہ الکہف میں ایسی تعلیمات ہیں جس پہ عمل کرکے دجالی فتنوں کے اندھے راستوں سے نجات کے لئے نور…

پیغام صبح ۔ ۵۳

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته زندگی ہار، جیت کی بازی ہے. ہر حال میں بازی جیت لینے کا عزم مبارک ہو الله رب العزت نے إنسان کی ساخت ہی ایسی بنائی ہے کہ وہ اپنی شخصیت کو دوسروں سے ممتاز دیکھنا چاہتا ہے. کسی ایسے کی نظر میں پسندیدہ ترین بننا چاہتا ہے جس کو…

پیغام صبح ۔ ۵۲

  السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اپنی دعاؤں پہ پیارے رب کا "کن” کہنا مبارک ہو دعا عین عبادت ہے ..اور الله رب العالمين کو یہی عبادت سب سے زیادہ پسند ہے.جو یہ عبادت نہیں کرتا الله سبحانه وتعالى اس سے خفا ہوتے ہیں..بندوں میں اور رب میں یہی تو امتیازی فرق ہے .الله اكبر،…

پیغام صبح ۔ ۵۱

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته عظیم ہستی کے عظیم الشان مشن و منشأ کا حصہ بننا مبارک ہو. الله رب العزت کی جن و انس کے لئے ایک چاہت ہے اور یہی الله سبحانه وتعالى کا منشأ ہے. اسی کی تکمیل کے لیے اس رب نے اپنے چنیدہ بندوں کو مبعوث فرمایا اور اعلان کروایا…

پیغام صبح ۔ ۵۰

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اپنے اصلی، اور بلاشرکت غیرے ملکیت والے گھر کی تیاری کا زندہ احساس مبارک ہو انسان کو ایک ایسی جگہ پر رہنا سکون دیتا ہے جس کا وہ تنہا مالک ہو. کسی کی مداخلت نہ ہو،اور کوئی اس میں حصے داری کا دعویٰ نہ کر سکتا ہو. ہم سب کی…