نکاح کی اہمیت – 16

"نکاح کی اہمیت” الله رب العزت نے کائنات میں ہر شےاور ہر جاندار کا جوڑا بنایا ہے،انسانی جوڑے کو نکاح کا بندھن دوسری مخلوقات سے ممتاز کرتا ہے اور یہ شرف انسانی کا منہ بولتا ثبوت ہے. ابتدائے آفرینش سے ہر دور اور ہر قوم و مزہب میں گهر گرہستی کی بنیاد  کے لئےنکاح ہی…

دعا – 15

"دعا” کسی بهی کام، منصوبے ارادے خواہش یا تمنا کی تکمیل کا پہلا نکتہ الله رب العزت کی بارگاہ میں دعا کرنا ہے.اس سے التجا کرنا ہے،درخواست کرنا ہے اس کے حضور گڑگڑانا ہے دعا مانگنی نہیں آتی رونا گڑگڑانا نہیں آتا تو بهی اسی رب کے سامنے سر جهکانا ہے کہ وہ الفاظ، وہ…

مثالی شوہر – 14

"مثالی شوہر” دنیا جیسے جیسے ارتقائی مراحل طے کر رہی ہے ہر کام ،ہر چیز میں  تخصص یا سپیشلائزیشن چاہتی ہے.انسانی بدن کے ہر عضو کا  یا کسی اور فن میں ماہر ہونا سپیشلسٹ کہلاتا ہے اور پھر ہر عضو کے مزید مرحلہ وار علم ہیں .اسی طرح زندگی کا ہر کام ابتدا سے انجام…

سمجهوتہ کیسے ہو؟ – 13

"سمجهوتہ کیسے ہو؟” سمجهوتہ کے معنی ہیں ایک دوسرے کو سمجه لینا اور اس کو انڈر سٹینڈنگ کہا جاتا ہے.سمجهوتہ یا انڈر سٹینڈنگ یک طرفہ نہیں ہو سکتی، دونوں طرف سمجهوتے کا میلان موجود ہونا چاہئے..بہت  ساری چیزیں ہمیں اس وقت ناگوار بلکہ ناقابل برداشت لگتی ہیں جب وہ اپنی الگ پہچان رکهتی ہوں مگر…

شریک زندگی کا انتخاب – ۳ (12)

شریک زندگی کا انتخاب – ۳ شریک زندگی کا انتخاب پوری یکسوئی، اطمینان قلب اور نیک نیتی سے کرنے کے لئے "توکل علی الله” ہونا کامیابی کی ضمانت ہے..جب طریقہ انتخاب مسنون ہوگا اور ترتیب انتخاب بهی مسنون رہے گی تو پهر” کیا الله سبحانہ و تعالیٰ اپنےبندے کے لئے کافی نہیں؟ ” اور الله…

ناقابلِ بیان رویہ

ناقابلِ بیان رویہ …… (مولانا سید مودودی مرحوم کی یاد میں ) ————————– گزشتہ دنوں شارجہ میں انڈیا سے تعلق رکھنے والی ایک بہن نے اپنے گھر میں  اردو دان طبقے  کی بہنوں کے لئے مل بیٹھنے کا بہانہ  ایک دعوتِ طعام کے ذریعے کر رکھا تها اور کهانے سے پہلے حسب دستور درس قرآن…

شریک زندگی کا انتخاب – ۲ (11)

شریک زندگی کا انتخاب – ۲ خلوص نیت کے ساته عظیم مقصد کو سامنے رکھ کر تعلیماتِ نبوی کے مطابق  شریکِ زندگی کی تلاش ہوگی تو بے شمار معاشی اور معاشرتی مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا.  مرد صرف اپنی بیوی کے لئے قوام نہیں ہے.وہ اپنے گهر کی سب خواتین کی سوچ کو…

(10) شریک زندگی کا انتخاب – ۱

شریک زندگی کا انتخاب – ۱ ہم سب ایک خوب صورت زندگی کے متمنی ہیں ،اور ہم نے یہ جانا کہ خوب صورتی توازن کا نام ہے..اورافکار کی باطنی پاکیزگی ، ظاہری اقوال و افعال میں حسن و ترتیب کی بنیاد ہے. رزق حلال پہ  مؤمن کی ساری زندگی  کا انحصار ہے. شریک زندگی کا…