سورہ الدخان ، الجاثیہ ، الاحقاف کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الدخان 44 سورہ الزخرف کے بعد نازل ہوئ. اس سورہ میں بهی کفار مکہ کو فہمائش اور تنبیہ کی گئ ہے. توحید کی عقلی دلائل، قرآن کی اہمیت قدروقیمت کی طرف توجہ دلائی گئ ہے ،اس قحط کا زکر ہے جو مکہ والوں پہ نبی اکرم صل اللہ علیہ و…

سورہ الشوری ، سورہ الزخرف کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم. سورہ الشوریٰ 42 سورہ حم السجدہ کے متصل نازل ہوئی. کفار کو یہ بتایا گیا ہے کہ کسی انسان پہ وحی آنا کوئی نئ انوکھی یا ان ہونی بات نہیں ایسا پہلے بهی ہوتا آیا ہے.شرک پہ اصرار ایسا جرم ہے جس پہ آسمان اگر پهٹ پڑے تو کچه بعید نہیں…

سورہ غافر ،  سورہ فصلت کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم ” سورہ غافر  (المؤمن )40 سورہ الزمر کے بعد نازل ہوئ . سیدنا محمد صلی الله عليه وسلم کے خلاف قتل کی سازش کے جواب میں ایک مومن کا قصہ سنایا گیا ہے جو  آل فرعون سے  تها(. 23 تا 55)اس طرح تین گروہوں کو سبق دئے گئے ہیں. مشرکین مکہ…

سورہ ص ، سورہ الزمر کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ ص38 جب حضورﷺ نے علانیہ تبلیغ شروع کر دی تهی اس وقت یہ سورت  نازل ہوئ. جس قرآن کو لوگ جهٹلا رہے تهے اسی کی قسم کهائ گئ ہے .اور  انکار کرنے والوں کو متنبہ کیا گیا ہے. حقیقت کو نرالی انہونی کہنے والوں کو پے درپے انبیاء کے حالات…

سورہ یس، سورہ الصافات کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ یس 36 یہ  قیام مکہ کے آخری دور کی ہے.اس میں کفار کو نبوت محمدی پہ ایمان نہ لانے اور أن پہ ظلم و ستم کرنے کے انجام سے خبردار کیا گیا ہے. بار بار دلائل دئے گئے ہیں آثارِ کائنات کے زریعے توحید کا یقین دلانے کے لئے. آخرت…

سورہ سبا، سورہ فاطر کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ سبا 34 یہ سورہ مکہ کےدور اول یا متوسط دور میں نازل ہوئ. اس سورہ میں توحید و آخرت کے دلائل اور نبوت پہ اعتراضات کا جواب دیا گیا ہے. تفہیم ،،تزکیر کے ساته ساته انزار کا پہلو بهی نمایاں ہے. سبا کی قوم کی مثال دے کر سمجهایا گیا…

سورہ الاحزاب کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الاحزاب 33 اس کا نزول 5هجری میں ہوا.اس میں غزوہ احزاب کا زکر ہے جو عرب کے بہت س قبائل نے مل کر مدینہ منورہ پہ کیا تها .نبی اکرم صل اللہ علیہ و سلم کی بر وقت تدبیر مومنوں کے ایمانی جزبے اور الله سبحانه وتعالى کی طرف سے…

سورہ لقمان، سورہ السجدہ کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ لقمان 31 + سورہ السجدہ32 اس زمانے میں نازل ہوئی جب کفار کی طرف سے مخالفت جبر و ظلم کی حد تک نہیں پہنچی تهی . اس سورت میں توحید کی صداقت شرک کی مزمت میں دلائل ہیں. باپ دادا کی اندھی تقلید سے منع کیا گیا ہے عربوں میں…