سورہ التوبہ کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ التوبہ 9 صلح حدیبیہ کی حکمت کهل کر سامنے آچکی تهی.عرب تسخیر ہو چکا تها . افرادی قوت بڑه رہی تهی.مشرکین مکہ معاہدہ صلح حدیبیہ کی خلاف ورزی کرکے اپنے ہی دام میں پهنس چکے تهے.. یہ سورت ایک ایسا آئینہ ہے جس میں سچے مومن.کمزور مومن اور منافق کو…

سورہ الانفال کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الأنفال 8 مدینہ طیبہ کی سرزمین میں اس وقت نظام معیشت و معاشرت اور نظام سیاست مرتب ہوچکا تها.مسلمان جو مختلف مقامات  میں منتشر تهے اکثر ہجرت کرکے دار لإسلام میں جمع ہو چکے تهے..اس صورتحال سے قریش کو اپنی تجارتی راستوں پہ جو مدینہ کے آس پاس تهے مشکلات …

سورہ الأعراف کا آئینہ

– بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الأعراف 7 سورہ الانعام اور سورہ الأعراف ایک ہی زمانے میں نازل ہوئیں.. پیغمبروں کی رسالت  کو  جهٹلانے کے انجام سے خبردار کیا گیا منافقانہ روش پہ تنبیہ. اور حکمت تبلیغ کے متعلق  ہدایات دی گئ  ہیں.دشمنوں کے مشتعل  کرنے پہ صبر و ضبط سے کام لیں سور الأعراف…

سورہ الانعام کا آئینہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ الأنعام. .6 امت مسلمہ کی  بتدریج تربیت و تعلیم اخلاقی، سماجی،سیاسی،طور پہ  گزشتہ  سورتوں میں ملتی ہے…قرآن حکیم کی کتابی ترتیب میں یہ نکتہ  پوشیدہ ہے کہ یہ ایک  مسلم ریاست کادستوراور قانون ہے..جو نزولی  ترتیب ہے وہ حا لات و واقعات کے حساب سے ہے.اسی لئے مکی و مدنی…

سورہ المائدہ کا آئینہ

– بسم اللہ الرحمن الرحیم سورہ المآئدہ .(5) غزوہ بدر و أحد کے حالات  کے تناظر میں امت مسلمہ کی بہت سی جہتوں سے تربیت ہو چکی تهی.اسلامی ریاست کافی پهیل گئی تهی،عرب میں اب اسلام نا قابل شکست طاقت بن کر أبهر رہاتها،اسلامی ریاست کی مکمل  تشکیل  ہو چکی تهی.زندگی کے ہر پہلو  سے…

سورہ النساء کا آئینہ

"منظم اسلامی معاشرت سورہ النساء کے آئینے میں” سورہ البقرہ میں منصب امامت  عطا کئے جانے کا ذکر ہے،آل عمران میں اس منصب کو نبها نے کی تعلیم ہے.سورہ النساء میں منظم  اسلامی سوسائیٹی کی تشکیل کے اہم نکات بتائے گئے ہیں..اسکے علاوہ اسلامی  ریاست کی سرحدی دشمنوں سے حفاظت،اور اسلام کی دعوت کو باطل…

سورہ آل عمران کا آئینہ

آئینہء سورہ آل عمران سورہ بقرہ میں امت مسلمہ کو جس عظیم منصب پہ فائز کرنے کا زکر ہے سورہ آل عمران میں اس منصب سے عہدہ برآ ہونے کی ہدایات دی گئی ہیں.. بحیثیت  امت مسلمہ  کے انفرادی  اور اجتماعی طور پہ ہمارا طرز عمل کیا ہے؟ غزوہ  بدر و أحد کے واقعات  نے…

سورۃ الفاتحہ، سورۃ البقرہ کا آئینہ

الله تعالی نے اس کائنات کو  مکمل عدل توازن کے ساته قائم فرمایا ہے. والسمآءرفعهاو وضع المیزان *الا تطغوا فی المیزان * واقیموا  الوزن بالقسط ولا تخسروالمیزان*(الرحمن) جن و انس کی پیدائش کا مقصد الله سبحانه وتعالى کی عبادت ہے…اس کائنات  میں زمہ دار ،جوابدہ  مخلوق  انسان  اور جن  ہے.انسان احسن تقویم کے  لحاظ سے…