روزے کا مقصد، اطاعت

روزے کا اصل مقصد: روزے کا اصل مقصد الله رب العزت کی اطاعت و فرماں برداری کا عملی نمونہ بن کے دکهاناہے  یعنی  تقوی  اختیار  کرنا ہے روزے کا مقصد یہ نہیں کہ انسان  خود کو تکلیف میں مبتلا کرکے راہبوں کا مرتبہ  پانے کی کوشش کرے یا ایسے  مذاہب  کے سادهووں کی پیروی کرے …

قرآن حکیم سے دل کا رشتہ

قرآن حکیم سے دل کا رشتہ: ساری  امت مسلمہ  قرآن حکیم سے تعلق بنانے  میں مصروف ہے. دن کو دورہ تفسیر اور رات کو تراویح میں قرآن حکیم سننے کی سعادت حاصل  ہوتی ہے.گویا دن رات الله تعالی کے کلام کے ساته بسر ہو رہے ہیں.الله رب العزت  کے کلام کے ساتھ دل کا رشتہ…

قرآن پاک، ایک آئینہ

قرآن پاک ایک آئینہ: قرآن پاک انسانیت کے لئے ایک آئینہ کی حیثیت رکهتا ہے…جس میں ہر انسان کو اپنی شکل نظر آتی ہے.(فيه ذكركم)  اس قدآدم آئینے میں ہر انسان اپنی پوری  شخصیت کی  ظاہر ی و باطنی اچها ئی برائی کا جائزہ لے سکتا ہے،اور اس آئینے کے ساته ہر انسان  کاسلوک ہی…