دعا کی رسید

لاتعداد مخفی  طاقتیں الله کےحکم سے  بندوں کو ہر الم,ناکامی,افتاد سے بچانے پہ مامور ہیں…اور جائز خواہشات  کو پورا کرنے کے لئے اسباب کے غیر مرئی ناقابل فہم رابطے فراہم کرتی ہیں..کائنات میں اثر پزیر لہروں کا ایک  حیرت انگیز سلسلہ  قائم ہے جس کی وساطت سے ہماری آہیں,دعائیں الله سبحانه وتعالى کے حضور پہنچتی  ہیں اور سکون قلب  لے کر واپس آتی ہیں. سکون قلب  قبولیت  کی رسید ہے.
      اذ یقول لصاحبه لا تحزن إن الله معنا و أنزل الله سکینته علیه و ایده بجنود لم تروها .. التوبہ آیت 40

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s