میں اور میرا رب

  اللہ تعالی سے محبت کا یہ عالم دل میں کیسی سرشاری بھر دیتا ہےکہ وہ میرے پاس ہے، با لکل پاس! جب میں کھڑی ہوں بیٹھی ہوں اور میرے وجود کی توانائی بتا رہی ہے کہ وہ مجھے تھامے ہوئے ہے. کھا پی رہی ہوں تو زائقہ بتا رہا ہے کہ وہ مجھے بھولا…