گنبد خضریٰ کے سامنے

  مسجد نبوی کے مشرقی جانب ایک ہوٹل میں سامان رکھنے کے بعد ہم تینوں ماں بیٹیاں مسجد کی طرف جانے کو سڑک کنارے کھڑی تھیں، جہاں اور بھی نمازی اسی انتظار میں تھے کہ کب ’’شرطہ‘‘ ان کے لیے راستہ بنا کر دیتا ہے۔ سڑک پار کر کے ایک خالی میدان میں سے گزر…