’’پاکستان کا یوم آزادی اور وہ خواب‘‘

وہ خواب ! گل رنگ خواب!! جس کی تعبیر تمنا میں آنکھیں کھلی ہی رہیں وہ روشنی !! جس کی ضو کے لیے میں نے زندگی تج دی وہ منزل! جس کے لیے میں نے قدموں کو آشنائے صعوبت کیا وہ قلب حزین! جو تکمیل تمنا کی آرزو میں نیم بسمل رہا ہاں! وہ خواب…

آواز آتی ہے

’’آواز آتی ہے‘‘ ڈاکٹر بشریٰ تسنیم – شارجہ سمندر کی خاموش لہروں پہ تیرتی ہوا جیسی چاندنی کی ٹھنڈی روشنی میں چمکتے صحرا جیسی آسمان کی رفعتوں سے اترتی نور کی ردا جیسی ساون کی تیز بارش میں کوئل کی نوا جیسی مسجدوں کے منبروں سے ’’اللہ اکبر‘‘ کی صدا جیسی، اک آواز آتی ہے جو،…