’’کوئی قدر نہ جانے‘‘

واقعہ تخلیق آدم کے ساتھ ہی قدر و ناقدری کا احساس وجود میں آ گیا۔شیطان کی سب سے پہلی بغاوت اسی وجہ سے تھی کہ اس کے خیال میں برسوں کی عبادت اور ریاضت کی قدر نہ کی گئی اور خلعت خلافت انسان کو پہنا دی گئی اور اسی نا قدری کا احساس لئے شیطان…

’’سوزِ دروں‘‘

گزشتہ کئی دنوں سے کلب کی رنگین و پر نور فضا، اسکی موسیقی اور غیر ملکی فن کاروں کے ہو شربا رقص میرے حواسوں پر چھائے ہوئے تھے۔ اس لئے نہیں کہ یہ سب کچھ میں دیکھ آئی تھی ………… ارے کہاں بھئی!……….. ابھی تو اس خوبصورت دن کے طلوع ہونے میں پورے چار دن…

’’شیطان کی مسکراہٹ‘‘

کھانا کھا کر میں ہاتھ دھونے کے لئے واش بیسن کی طرف جا رہی تھی کہ گیٹ پر رکشہ رکنے کی آواز آئی۔ انتظار تو صبح سے ہی تھا، لپک کر کھڑکی سے دیکھا۔ خلاف توقع نگہت وقت پر ہی آ گئی تھی۔ کالج میں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد و انعامات تھا۔ ہم دونوں کو…

منافقت

ہر انسان کو یہ زعم ہے کہ وہ منافق نہیں ہے۔۔۔ اور ہر انسان کو دوسرے سے یہ شکوہ ہے کہ لوگ منافق ہیں۔ ہم اپنی رائے کو مقدم جانیں یا دوسروں کی، بہرحال منافقت کی زد میں آتے ہی ہیں۔ عقل عیار ہے سو بھیس بدل لیتی ہے۔ اسی لیے ہم اپنی منافقت کو…

اے مرے کشمیر

اے مرے کشمیر ،میں تجھ سے دور صحراؤں میں آبلہ پا پھرتی ہوں۔ میں تجھ سے دور ہوں مگر مرے دل کی اتھاہ گہرائیوں میں ترا ہی درد ہے اور یہ درد دل میں آ کر ٹھہر گیا ہے۔ ایک کانٹے دار شاخ دل میں پیوست ہے جس کا ہر کانٹا مجھے تری یاد، تری…