نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم اور میرا دل

کائنات اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جلوہ گر اپنے خالق کے گن گا رہی ہے۔ہر رعنائی ، زبان مال سے سبحان اللہ کا ورد کر رہی ہے۔ جب سورج کی روشنی اور تپش زندگی کی حرارت بن کر پھیل جاتی ہے۔جب ستارے جگمگاتے ہیں، جگنو اپنا دیا جلاتے ہیں،چاند کی ٹھنڈی، میٹھی روشنی دلوں…

دردِ فراق

                جدہ کے ساحل سمندر کی پر رونق فضا ایک دم خاموش اور اداس سی ہو گئی تھی۔ نہ جانے وہ کیسے جاںکَسُل لمحات تھے جو روح کی گہرائیوں میں پیوست ہو گئے اور سارے منظر بدل گئے۔ احساسات کی جون بدل گئی۔ رخصت ہوتے سورج کی کرنیں جو ہمیشہ ایک خاص تاثر دیتی ہیں،…

خوابوں کی بستی

                مدینۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلّم میرے خوابوں کی بستی، میرے دل کی رونق، وہ پیارا شہر، جو مسکنِ محبوب صلی اللہ علیہ وسلّم ہے، اور ہر مومن کے لئے وجہ راحتِ جاں، اس شہر کی گلیاں، بابل کی گلیوں سے زیادہ کشش رکھتی ہیں۔ میرے لاشعور میں رچی بسی اس خوشبو نے میرے…

خواتین اور شب قدر

رمضان المبارک کی رحمتیں، برکتیں اور سعادتیں ’’لیلۃ القدر‘‘ میں اپنی شان کے لحاظ سے عروج پر ہوتی ہیں کیونکہ اس مبارک اور قابل قدر رات کو قرآن پاک جیسی عظیم نعمت انسانوں کی ہدایت اور فلاح کے لئے اتاری گئی۔                 ’’ہم نے اس ﴿قرآن﴾ کو شب قدر میں نازل کیا ہے۔‘‘ ﴿القدر۔1﴾                …